Urdu News-Online Urdu Newspaper

Urdu news Online Urdu Newspaper

Urdu News-Online Urdu Newspaper header image 3

  • قومی اسمبلی نے چار تحاریک کی منظوری دے دی
  • خانانی اور کالیا گروپ کے گرفتار چیئرمین کی جانب سے دائر میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت سے متعلق درخواست ملتوی
  • شیخ رشید قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے ‘ 4 محافظ ہلاک ‘تین زخمی ۔۔اپ ڈیٹ و تفصیل
  • شیخ رشید پر قاتلانہ حملہ ‘ 4 محافظ ہلاک ،شیخ رشید زخمی
  • ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے نیٹو کی سپلائی لائن روک دی جائے ‘ وزیراعظم گیلانی سے ڈاکٹر عافیہ کی بہن اور والدہ کی ملاقات
  • آرمی چیف بیلنس شیٹ جاری کریں کے طاقت کے استعمال سے دہشت گردی میں کتنی کمی یا زیادتی ہوئی ہے ۔۔سید منور حسن
  • افغانستان میں نیٹو کے ’آپریشن مشترک’’ سے قبل دیہاتوں سے لوگوں کا انخلاء شروع
  • جنوبی افغانستان میں اتحادی افواج کا ویت نام جنگ کے بعد سب سے بڑے آپریشن کی تیاریاں مکمل ، طالبان بھی تیار
  • بھارتی وزیرداخلہ کشمیر کی آزادی کیلئے سو سال تک لڑ نے سے متعلق صدر زرداری کے بیان پر حیرت زدہ
  • اٹک، سی ڈی مارکیٹ میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق ، 4 دکانیں تباہ
  • شیخ رشید قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے ‘ 4 محافظ ہلاک ‘تین زخمی
    راولپنڈی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نامعلوم افراد کے قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ کے باعث ان کے چار محافظ ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ۔ شیخ رشید کو طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچایا گیا۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو کے مطابق شیخ رشید کو گولی نہیں لگی بلکہ وہ زمین پر گرنے کے باعث زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 میں اپنے مرکزی دفتر واقع محمدی چوک خیابان سرسید میں الیکشن میٹنگ کے بعد قریب ہی کارنر میٹنگ میں خطاب کرنے کے لیے جا رہے تھے ۔مزید۔۔۔۔۔

    ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہونا نہیں چاہتے
    وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ ا قتصادی مشکلات کے باوجود مسلح افواج کو ہر طرح کے اسلحہ سے لیس کریں گے پاکستان توسیع پسندانہ عزائم رکھتا ہے اور نہ ہی ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہونا چاہتا ہے تاہم خطے میں امن برقرار رکھنے کے لیے کم سے کم موثر دفاعی صلاحیت پر یقین رکھتا ہے ۔مزید۔۔۔۔

    آرمی چیف بیلنس شیٹ جاری کریں کے طاقت کے استعمال سے دہشت گردی میں کتنی کمی یا زیادتی ہوئی ہے
    جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ مڈٹرم انتخابات ملکی مسائل کا حل نہیں جب تک سندھ حکومت میں پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم موجود ہیں کراچی میں امن قائم نہیں ہو سکتا ۔ بھارت سے کشمیری عوام کو حق خودارادیت دئیے بغیر مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں۔مزید۔۔۔۔

    جنوبی افغانستان میں اتحادی افواج کا ویت نام جنگ کے بعد سب سے بڑے آپریشن کی تیاریاں مکمل ، طالبان بھی تیار
    امریکہ ،نیٹو اور افغان افواج نے رواں ہفتے افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ویت نام جنگ کے بعد سب سے بڑے آپریشن کی تیاری مکمل کر لی ہیں جس میں 15ہزار فوجی ،گن شپ ہیلی کاپٹرز اور لڑاکا طیارے حصہ لیں گے۔ دوسری جانب طالبان بھی اس بڑی جنگ کے لئے تیار ہیں اور برطانوی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ اس جنگ میں اس کے فوجیوں کو زیادہ جانی نقصان پہنچ سکتا ہے۔مزید۔۔۔
    افغانستان میں نیٹو کے ’آپریشن مشترک’’ سے قبل دیہاتوں سے لوگوں کا انخلاء شروع

    اردو بلاگرز کی تلخ و شیریں باتیں و تازہ کالم و مضامین

    مزید خبریں

    Videos BLOG BLOG
    Capital Talk | bolta pakistan | Live with Talat | Kal Tak | ColumnKaar | Siyasi Log | Left Right | Choraha | 50 Minute | News Maker | Kamran Khan | Off The Record | More...
    Urdu Home BLOG
    "The Art Of Urdu" ...