برسلز (ایف اے آئی) او آئی سی کے مبصر اور عالم اسلام کے سینئر مذاکرات کار محمد فیصل نے پاکستان کی سابقہ وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے حالیہ بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سلمان رشدی کی حمایت میں بیان جاری کرکے سوا ارب سے زائد مسلمانوں کی دلآزاری کی ہے۔ یوا ین این کے مطابق عرب نیوزکو ایک انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کئی اسلامی ممالک اس بیان کا بغورر جائزہ لے رہے ہیں اگر ان کی جانب سے اس بیان کی وضاحت نہ ہوئی تو ہو سکتا ہے کہ مسلم ممالک انہیں ناپسندیدہ قرار دے دیں۔ برطانیہ کی جانب سے سلمان رشدی کو ’سر‘ کا خطاب دینے کے سوال پر انہوں نے کہاکہ برطانیہ نے مسلمانوں سے اپنے اس اقدام پر معذرت طلب کی ہے تاہم بہتر یہ ہو گا کہ وہ اس خطاب کو واپس لے لے۔
Recent News
- مسلم امہ کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ صرف اسلام کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہی کیا جا سکتا ہے‘ خطبہ حج
- مکہ المکرمہ ، خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا
- عالمی برادری دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ‘‘ ڈومور‘‘ کا مطالبہ نہ کرے
- جسٹس اعجاز چودھری لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نامزد
- پرویز مشرف نے میرظفراللہ جمالی کی طرف سے لگائے الزامات کی سختی سے تردید کر دی
Popular news
- ۔18ویں آئینی ترمیم میں ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج
- امریکا اور بھارت ملکر اپنے شہریوں کا دفاع کریں گے ‘ صدر اوباما
- بھارت میں لیپ ٹاپ کے استعمال سے مرد بانجھ پن کا شکار ہو گئے
- امریکہ اور بھارت کے مفادات مشترک ہے۔صدر اوباما
- عالمی مالیاتی اداروں کو بجلی قیمتوں میں مزید 21فیصد اضافے کی یقین دہانی کرا دی گئی