Monthly Archives: June, 2007

ایک سو کلوگرام سے زائد یورینیم افزودہ کرلی۔ ایرانی وزیرداخلہ

تہران ۔ ایران کے وزیرداخلہ نے دعوی کیاہے کہ ایران نے 100 کلوگرام افزودہ یورنیم ذخیرہ کررکھی ہے ۔ عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیرداخلہ مصطفی پور محمدی نے جمعہ کو شائع ہونے والے اپنے اخباری بیان میں دعوی کیا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات میں اس وقت تین ہزار سینٹر [...]

Share

میرواعظ کا سلمان رشدی کو سر خطاب دینے پر شدید ردعمل، مساجد میں علماء کا احتجاج

سرینگر ۔ مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے شاتم رسول سلمان رشدی کو برطانیہ کی جانب سے سر کا خطاب دینے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کی ایک دانستہ کوشش قرار دیا ہے۔ جمعے کے روز جامع مسجد [...]

Share

فوجیوں کے ہاتھوں دو مزید بے گناہ کشمیری شہید، سڑک کے حادثہ میں دو خواتین ہلاک

سرینگر ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں ڈسٹرکٹ بارہمولہ کے علاقے اوڑی میں دو بے گناہ نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پلوامہ کے نواح میں نامعلوم مسلح افراد نے علی آباد سرائے کے مقام پر ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ ایک بھارتی فوجی [...]

Share

کشمیری اپنی قسمت اور منزل کا خود فیصلہ کر سکتے ہیں۔ یٰسین ملک

سرینگر ۔ جموںو کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یٰسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیری عوام خود ہی اپنی منزل اور قسمت کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پہلگام کے علاقے کوتھر میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیریوں نے تحریک آزادی کشمیر کے لئے [...]

Share

بنوں تبلیغی مرکز کے قریب دستی بم دھماکہ میں دو افراد جاں بحق، ١٩ زخمی دستی بم لانے وال املزم شاکر شدید زخمی ہونے کے بعد ہسپتال میں چل بسا

بنوں ۔ بنوں کے تبلیغی مرکز کے قریب ہونے والے دستی بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور19 زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ جمعرات اورجمعہ کی درمیان شب گیارہ بجے کے قریب بنوں میرانشاہ بکاخیل روڈ پر واقع تبلیغی مرکز کے قریب پیش [...]

Share

برطانیہ کی طرف شاتم رسول رشدی کو سر کا خطاب دینے پر متحدہ مجلس عمل کی اپیل پر ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا

اسلام آباد ۔ برطانیہ کی طرف شاتم رسول رشدی کو سر کا خطاب دینے پر متحدہ مجلس عمل کی اپیل پر جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبات میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کر کے پرامن طورپر پاکستانی عوام نے اپنے جذبات کا اظہار [...]

Share

برطانوی حکمران جماعت نے اتوار کوگورڈن براؤن کو ٹونی بلیئر کی جگہ پارٹی کا نیا سربراہ مقرر کرنے کی تصدیق کردی

لندن ۔ برطانوی حکمران جماعت لیبر پارٹی نے وزیر خزانہ گورڈن براؤن کو وزیراعظم ٹونی بلیئر کی جگہ پارٹی کا نیا سربراہ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کی تبدیلی کی باقاعدہ کارروائی اتوار کو مانچسٹر میں منعقد ہونے والی پارٹی کی خصوصی کانفرنس کے دوران عمل میںلائی جائے گی جوگورڈن [...]

Share

جاپان میں بجلی بند ہونے کے باعث ٦ ٹرینوں کے ٢٠ ہزار مسافر کئی گھنٹوں تک بوگیوں میں پھنس کر رہ گئے

ٹوکیو ۔ جاپان میں بجلی بند ہونے کے باعث چھ ٹرینوں کے تقریباً 20 ہزار مسافر 4 گھنٹے تک بوگیوں میں پھنس کر رہ گئے جس سے 45 مسافروں کی حالت غیر ہو گئی۔ حکام کے مطابق جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کے مضافاتی علاقہ سیتاما میں چھ ٹرینوں کے مسافر اس وقت بوگیوں میں پھنس کر [...]

Share

سلمان رشدی کو برطانوی حکومت کی جانب سے ’’سر‘‘ کا خطاب دینے کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں ہمہ گیر احتجاجی ہڑتال

سرینگر ۔ برطانوی حکومت کی طرف سے شاتم رسول سلمان رشدی کو ’’سر‘‘ کا خطاب دینے کے خلاف جمعہ کو پورے مقبوضہ کشمیر میں ہمہ گیر احتجاجی ہڑتال کے باعث معمول کی زندگی مفلوج ہو گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہڑتال کے دوران دارالحکومت سری نگر سمیت تمام قصبوں اور شہروں میں تمام کاروباری [...]

Share

قطر میں اپنے ہی ہم وطن کو قتل کر کے اس کے اعضاء کاٹ کھانے والے ٤ ایشیائی باشندے گرفتار

دوحہ ۔ قطر میں بے حس چار ایشیائی باشندوں نے اپنے ہی ہم وطن کو قتل کر کے اس کی نعش کے ٹکڑے کاٹ کھائے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نعش کے ٹکڑے کھانے سے چاروں افراد فوڈ پوائزنگ کے مرض میں مبتلا ہو گئے جس کے بعد انہیں ہسپتال لایا گیا۔ ایکسرے کے دوران ان [...]

Share