Monthly Archives: September, 2007

مخدوم امین فہیم آج پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل سیکریٹریٹ میں شام پانچ بجے بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کریں گے

اسلام آباد (ثناء نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے وائس چیئرمین مخدوم امین فہیم آج پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل سیکریٹریٹ میں شام پانچ بجے پارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔ پریس کانفرنس میںپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شیری رحمن، محترمہ بینظیر بھٹو اور پارٹی کے ترجمان سینیٹر فرحت [...]

Share

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے۔ جنرل پرویز مشرف

کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرار داوں کے مطابق موقف ہے تاہم فرق یہ ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک موجودہ پوزیشن سے ہٹیں امریکہ یا کسی اور طاقتور ملک سے اگر ہمارے مفادات ٹکراتے ہوں تو اپنے قومی مفاد کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں پاکستان کے ترقی پسند روشن خیال [...]

Share

سندھ ہائیکورٹ، پی آئی اے کو طیاروں کی خریداری میں ١ کروڑ ٥ لاکھ ڈالر نقصان پہنچانے کے نیب ریفرنس میں ملوث ملزم سائرس مینوالا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا

کراچی(ثناء نیوز) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد افضل سومرو اور جسٹس رحمت حسین جعفری پر مشتمل ڈویژن بینچ نے پی آئی اے کو طیاروں کی خریداری میں 1کروڑ5لاکھ ڈالر نقصان پہنچانے کے نیب ریفرنس میں ملوث ملزم سائرس مینوالا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ عدالت نے ریفرنس میں ملوث ایک [...]

Share

حکمرانوں کو کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان کے بہنے والے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہو گا۔نثار احمد شائق ، محمد شعیب خان کا ردعمل

اسلام آباد (ثناء نیوز) ایم کیو ایم کراچی میں کھلی دہشت گردی پر اتر آئی ہے ۔معصوم طلباء کا قتل قابل مذمت ہے ۔حکمرانوں کو کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان کے بہنے والے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہو گا ۔ان خیالات کا اظہار حلقہ احباب آزاد کشمیر کے صدر [...]

Share

دہشت گردوں کا منی بس پر دستی بم سے حملہ، جامعہ کراچی کے ٥ طالبعلموں سمیت٧ افراد جاں بحق ، ١٣شدید زخمی

کراچی(ثناء نیوز) یونیورسٹی روڈ پر جامعہ کراچی کے سلور جوبلی گیٹ کے سامنے 3موٹرسائیکلوں پر سوار 9ملزمان نے G-7روٹ کی منی بس پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کرنے کے بعد فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بس کنڈیکٹر اور جامعہ کراچی کے 5طالبعلموں سمیت 7افراد جاںبحق اور 6طالبعلموں سمیت 13افراد شدید زخمی ہوگئے جبکہ حملہ [...]

Share

پنجاب اور سرحد کے سنگم پر تربیلا غازی کے فوجی میس میں دھماکہ ، ٢٠ فوجی جا ں بحق ٤٠ زخمی

کرار کمپنی کے میس میں معمول کے مطابق فوجی جوان کھانا کھانے میں مصروف تھے اچانک زور دار دھماکے سے عمارت لرز گئی ،دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جس کمپنی کے میس میں دھماکہ ہوا ہے اس نے لال مسجد آپریشن میں حصہ لیا تھا خود کش حملہ تھا،خود کش حملہ آور [...]

Share

امریکی حکومت نائن الیون کے بارے میں عوام کو گمراہ کر رہی ہے ، فیدل کاسترو

ہوانا (ثناء نیوز)کیوبا کے صدر فیدل کاسترو نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نائن الیون کے بارے میں عوام کو گمراہ کر رہی ہے ۔ اخبارات میں شائع شدہ اپنے ایک مضمون میں فیدل کاسترو نے کہاکہ ان حملوں کے بارے میں عملًا جھوٹ پھیلایا جارہاہے ۔ ادھر بیشتر کیوبن شہریوں نے بھی اس مضمون [...]

Share

امریکا عراق کی علاقائی سالمیت کا تحفظ اور اسے ایران جیسے شر پسند ہمسایوں سے محفوظ رکھنا چاہتا ہے، کونڈو لیزا رائس

واشنگٹن (ثناء نیوز)امریکی وزیر خارجہ کونڈو لیزا رائس نے کہا ہے کہ امریکا عراق کی علاقائی سالمیت کا تحفظ اور اسے ایران جیسے شر پسند ہمسایوں سے محفوظ رکھنا چاہتا ہے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ عراق میں صورتحال بہتر ہو رہی ہے اور بش انتظامیہ کی حکمت عملی کا میاب رہی ہے ۔ [...]

Share

ایران پر نئی پابندیاں لگانے کے لیے چھ عالمی طاقتوں کا اجلاس ٢١ ستمبر کو واشنگٹن میں ہوگا

واشنگٹن (ثناء نیوز) ایران پر نئی پابندیاں لگانے کے لیے چھ عالمی طاقتوں کا اجلاس 21 ستمبر کو واشنگٹن میں ہوگا۔ ایران نے ایٹمی معائنہ کاروں سے تعاون ختم کرنے کی دھمکی دی ہے ۔ایران کے ایٹمی مذاکرات کار علی لاریجانی نے تہران میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں کہا کہ اگر ایران پر پابندیاں [...]

Share

اسرائیلی فوجیوں کا جنیں مہاجر کیمپ پر حملہ دوبچوں سمیت چھ فلسطینی زخمی

جنین (ثناء نیوز )چھ فلسطینیوں سمیت دو بچے جنین کے مہاجر کیمپ میں اس وقت زخمی ہوگئے جب اسرائیلی فوجیوں نے ان پر حملہ کردیا،اسرائیلی فوجیوں کا دعویٰ تھا کہ وہاں مجاہدین چھپے ہوئے تھے ۔مڈل ایسٹ اسٹڈی سنٹر کی رپورٹ کے مطابق عینی گواہوں کا کہناہے کہ اسرائیلی فوج کا ایک یونٹ کیمپ کے [...]

Share