کولمبو۔ سری لنکا میں فوج اور تامل باغیوں کے درمیان جھڑپ میں ہلاک ہونے والے تامل باغیوں کی تعداد 60 ہوگئی جبکہ گیارہ فوجی بھی مارے گئے۔ سری لنکن وزارت دفاع کے مطابق مہامالیا میں فوج اور باغیوں کے درمیان جاری جھڑپوں میں اب تک ساٹھ باغی ہلاک ہوئے ہیں ، جبکہ جھڑپوں میں11 فوجی ہلاک اور41 زخمی ہوئے۔ تاہم تامل باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جھڑپوں میں 20 فوجی ہلاک اور سو زخمی ہوئے ہیں۔
اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں





0 responses so far ↓
تبصرہ کریں
You must log in to post a comment.