Monthly Archives: November, 2007

بینظیر بھٹوکو حفاظتی تحویل میں لیاگیا ہے‘شیخ رشید

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے جلسے میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر بینظیر بھٹو کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا ہے۔آج جمعہ کر وز ایک ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ایسی اطلاعات تھیں کہ دہشت گرد [...]

Share

معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری کو کوئٹہ منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ وکلاء ملک کی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ملک کی بقاء کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار ہوں وکلاء اور قوم کے ساتھ خون کے آخری قطرے تک کھڑا رہوں گا کوئٹہ منتقل کرنے کی کوشش کی [...]

Share

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا شعیب اختر سے ملاقات میں ناکام

اسلام آباد۔ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا شعیب اختر سے ملاقات میں ناکام رہیں ۔ نائٹ کلب سکینڈل کی وجہ سے ٹیم مینجمنٹ اور بھارتی سکیورٹی حکام نے ملاقات کی اجازت نہ دی ۔ تفصیلات کے مطابق کو کرکٹ کی محبت موہالی اسٹیڈیم کھینج لائی ۔انہوں نے جمعرات کو پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے [...]

Share

مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے، صدر ذوالقرنین

لندن ۔صدرریاست آزادجموں وکشمیر راجہ ذوالقرنین خان نے کہا ہے کہ تاریخ عالم گواہ ہے کہ دو عالمی جنگوں کے بعد بھی بڑے سے بڑے مسائل ’’ٹیبل ٹاک‘‘ کے ذریعے ہی حل ہوئے۔ بھارت جنگوں کا شوق پورا کر چکا ہے۔ اب جنوبی ایشیا اور دنیا بھر کی امن وسلامتی کیلئے جموں وکشمیر کے عوام [...]

Share

انتخابات کے بائیکاٹ سے روکنے کیلئے بھارتی حکومت حراساں کر رہی ہے، علی گیلانی

سرینگر۔ کل جماعت حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ انتخابات کے بائیکاٹ سے روکنے کیلئے بھارتی حکومت ہمیں حراساں کر رہی ہے۔ نام نہاد حوالہ سکینڈل کو اچھالا جا رہا ہے۔ ہم اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گے۔ انتخابات رائے شماری کا نعم البدل نہیں ہے۔ بھارت انتخابات کے [...]

Share

بے نظیر بھٹو کوباقاعدہ طور پر نظر بند نہیں کیاگیا ‘طارق عظیم

اسلام آباد۔وزیرمملکت برائے اطلاعات طارق عظیم نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کوباقاعدہ طور پر نظر بند نہیں کیاگیا ہے۔ ایک امریکی خبررساں ایجنسی سےگفتگو کرتے ہوئے طارق عظیم نے بتایا کہ حکومت کسی بھی جماعت یا رہنما کو ریلی کی اجازت نہیں دے گی۔ انہوں نے کہا کہ قانون سب کے لیے برابر [...]

Share

دبئی میں زیر تعمیر پل گرنے سے٧ افراد جاں بحق

دبئی ۔دبئی میں زیر تعمیر پل گرنے سے 7افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج دبئی میں ایک زیر تعمیر پل گرنے سے 7افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کرین کے ذریعے لوہے کی بھاری بیم پل کے زیر تعمیر حصے پر رکھ [...]

Share

پیپلزپارٹی کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنے سے روک دیا گیا، راولپنڈی سیل، جیالوں کی گرفتاریاں

راولپنڈی۔اسلام آباد ۔ پنجاب حکومت نے پیپلزپارٹی کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ راولپنڈی سیل، جیالوں کو راولپنڈی کی حدود میںداخل ہونے سے روک دیا گیا۔ سرحد، پنجاب اورآزادکشمیر سے آنے والے قافلوں کو راولپنڈی کی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ پولیس نے بڑے بڑے کنٹینر لگا کر [...]

Share

کوہاٹ میں میوزک سینٹر کو بم سے اڑا دیا گیا

کوہاٹ۔ کوہاٹ کے نواحی علاقے گمبٹ میں میوزک سینٹر کو بم سے اڑا دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ سلیم مارکیٹ کے ہارون میوزک سینٹر میںہوا، جس کے نتیجے میں میوزک سینٹر اور قریبی ہوٹل اور دیگر دکانوں کو نقصان ہوا۔ دھماکہ رات کے وقت ہوا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Share

بلوچستان کے علاقے بولان میں گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے اڑادیا گیا ، سپلائی معطل

بولان۔بلوچستان کے ضلع بولان میں 18انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے اڑادیا جس سے کوئٹہ سمیت کئی اضلاع کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان کے جنرل مینیجرمشتاق احمد نے اس حوالہ سے بتایا کہ ضلع بولان کے علاقے کولپور کے قریب اٹھارہ انچ گیس پائپ [...]

Share