Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 2

مسلم لیگ ( ن ) کی جانب سے مخدوم جاوید ہاشمی کو صدارتی امیدوار نامزد کئے جانے کا امکان

August 23rd, 2008 · No Comments;  3 months ago

لاہور ۔پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی جانب سے مخدوم جاوید ہاشمی کو صدارتی امیدوار نامزد کئے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سوموار کو مسلم لیگ (ن) کی مرکزی پارلیمانی پارٹی اور مرکزی مجلس عاملہ کے مشترکہ اجلاس میں اس کا باقاعدہ اعلان ہو سکتا ہے ۔آج ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میں مسلم لیگ کی طرف سے صدارت کا امیدوار ہوں ، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مگر جو میری پارٹی فیصلہ کرے گی مجھے قبول ہوگا۔

Tags: Pakistan , Urdu , Urdu News |

اوپر والی خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

  • معاشی اور سیاسی بحران کے خاتمہ کے لئے زرداری اور میاں برادران کو اپنی دولت واپس لانا ہو گی۔ جاوید ہاشمی (1)
  • صدارتی نظام ختم کر کے پارلیمانی نظام بحال کیا جائے ‘ جاوید ہاشمی (0)
  • وکلاء تحریک نہ چلتی تو آصف زرداری صدر بننے کی بجائے جیل میں ہوتے۔مخدوم جاوید ہاشمی (0)
  • صدر زرداری تحریری معاہدوں کی پاسداری کرتے تو آج ملک کے حالات بہتری کی طرف گامزن ہوتے۔ مخدوم جاوید ہاشمی (0)
  • حاکم علی زرداری نے خدشہ ظاہر کر دیا تھا ،بے نظیر کو گولی مار دی جائے گی، جاوید ہاشمی (0)
  • صدر زرداری تمام اختیارات کی واپسی کا اعلان کریں ، جاوید ہاشمی (0)
  • آمریت کی تعفن زدہ بے گورو کفن لاوارث نعش کو کوڑے نہیں لگائیں گے ۔ ووٹ کی طاقت نے بندوق پر فتح حاصل کی ہے۔مخدوم جاوید ہاشمی (0)
  • آئی ایس آئی کا سیاسی کردار ختم کرنا ہوگا،جاوید ہاشمی (0)
  • معاہدہ مری سے ہٹ کر بات نہیں ہو سکتی۔جاوید ہاشمی (0)
  • قوم نے آئین کی بالادستی ، ججوں کی بحالی ، ڈاکٹر قدیر کی رہائی اور لال مسجد معاملات حل کرنے کا مینڈیٹ دیا ، جاوید ہاشمی (0)


  • اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

    urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

    0 responses so far ↓

    • تبصرہ کریں

    Leave a Comment

    Englishاردو