Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 2

آصف علی زرداری نے وکلاء تحریک کی کمر میں چھرا گھونپا ہے، اعتزاز احسن پیپلز پارٹی سے الگ ہو جائیں ۔ دھرنا کے دوران وکلاء کا مطالبہ

August 28th, 2008 · No Comments;  3 months ago

لاہور ۔ معزول ججوں کی 2 نومبر 2007ء کی پوزیشن پر بحالی کیلئے سپریم کورٹ بار ایسوسی ا یشن کی اپیل پر ملک بھر کی بار ایسوسی ایشن کے احتجاجی دھرنا کے موقع پر صوبائی دارلاحکومت میں بیشتر وکلاء نے مطالبہ کیا ہے کہ آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی نے معزول ججوںکی بحالی کیلئے وعدوں سے مکر کر اور سندھ میں 8 ججوں سے دوبارہ حلف لے کر وکلاء تحریک کی کمر میں چھرا گھونپا ہے اس لئے اب اعتزاز احسن بھی آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلیں کیونکہ وہ پانچ ماہ کے دوران آصف علی زرداری کو قائل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں ۔ جبکہ آصف علی زرداری بعض تحفظات اور بیرونی دباؤ کی وجہ سے اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہیں

Tags: Pakistan , Urdu , Urdu News | ,

اوپر والی خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

  • وکلاء کی تحریک کے نتیجہ میں آمر تو رخصت ہوگیا لیکن لاقانونیت باقی ہے جسے برداشت نہیں کیا جائیگا ۔وکلاء ریلی سے وکلاء وسیاسی رہنماؤں کا خطاب (0)
  • معزول ججزکی بحالی تک وکلاء کی جدوجہد جاری رہے گی،علی احمدکرد (0)
  • پرویز مشرف قومی مجرم ہیں ، زرداری، گیلانی اور کیانی نے کالے کوٹ والوں سے ٹکرانے کی کوشش کی تو پاش پاش کردیں گے ۔وکلاء رہنماؤں کا احتجاجی ریلی سے خطاب (0)
  • معاشی ترقی کے لئے آزاد عدلیہ ضروری ہے ‘ وکلاء تحریک مقاصد کے حصول تک جاری رہے گی ‘ اعتزاز احسن (0)
  • معزول ججوں کی بحالی کی آخری ڈیڈ لائن دینے کی ابھی کوئی جلدی نہیں ۔علی احمد کرد (0)
  • علامہ اقبال اور قائداعظم کا خواب پورا کیا جائے، جسٹس افتخارچوہدری (0)
  • گورنر پنجاب وکلاء کے خلاف نازیبا بیان بازی سے باز رہیں ورنہ ایک لاکھ وکلاء کم از کم دو لاکھ جوتوں کے مالک ہیں (0)
  • عدالت عالیہ نے ماتحت عدالتوں کی تالہ بندی کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی (0)
  • جسٹس ڈوگر پی سی او زدہ ہیں، وکلاء پر مقدمہ چلا تو پی سی اور ججوں سے ضمانت نہیں کروائیں گے۔وکلاء ریلی سے خطاب (1)
  • وکلاء ریلی میں گدھے کی شرکت ’’ کھوتے نال کھوتا وٹایا، مشرف دی جگہ زرداری آیا‘‘ کے نعرے میں لوگوں کی خصوصی دلچسپی (0)


  • اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

    urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

    0 responses so far ↓

    • تبصرہ کریں

    Leave a Comment

    Englishاردو