Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 2

آئین و قانون کی دھجیاں اڑانے والے پرویز مشرف کو سزا ملنی چاہیے ، ایسے شخص کی معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ راجہ ظفر الحق

August 26th, 2008 · No Comments;  3 months ago

آئین و قانون کی دھجیاں اڑانے والے کو سزا ملنی چاہیے ۔ پرویزمشرف نے تمام ملکی ادارے تباہ کئے ہیں ، پارلیمنٹ کو سابق صدر کے خلاف ایکشن لینا چاہیے ،

واشنگٹن ۔پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق نے کہاہے کہ ہم نے سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ ہم پارلیمنٹ میں بطور حزب اختلاف قوم پسندانہ کردار ادا کرنا چاہتے ہیں ۔ وائس آف امریکا کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایسا فیصلہ کرنے کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا دباؤ بڑھ گیا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ جیسا کہ اقتدار کے بینچوں پر بیٹھ کر ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف آواز نہیں اٹھا سکتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نقطہ نظر سے چلی چاٹ اپوزیشن بینچوں پر ہی حاصل کرنے کرنے کی کوشش کریں گے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ ہمارے نقطہ نظر میں آئین کی دھجیاں اڑانے والے اور غلط فیصلے کرنے والے جنرل پرویز مشرف کو نہیں چھوڑنا چاہیے اور پارلیمنٹ کو سابق صدر کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم صدارتی انتخابات پر کوئی مذاکرات نہیں کی

Tags: Pakistan , Urdu , Urdu News | ,

اوپر والی خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

  • پاکستان وہ واحد ملک ہے جو اپنی سرحدوں کی خلاف ورزی برداشت کر رہا ہے ، میاں محمد نواز شریف (0)
  • اے این پی کو نواز شریف مردان سے نکال کر قومی سیاست میں لائے ‘ احسن اقبال (0)
  • صوبہ سرحد کا نام پختونخواہ پکارنے پر مسلم لیگ ( ن ) کا ایوان میں ہنگامہ (0)
  • قومی اسمبلی میں نواز شریف پر تنقید ، اے این پی اور مسلم لیگ ن کے درمیان جھڑپ ، تلخ جملوں کا تبادلہ (0)
  • پاکستانی علاقے میں امریکی میزائل حملے روکنے کے لئے نیٹو فورسز کو سپلائی بند کر دی جائے۔راجہ ظفر الحق (0)
  • ن لیگ ، پیپلز پارٹی کی حکومتی اتحادی نہیں ہے۔مرکزی راہنما ورکن قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن) کیپٹن (ر)صفدر (0)
  • حکمرانوں نے ملک و قوم کو دنیا میں رسوا کردیا اور ’’ پھرمار‘‘ کی پالیسی پر گامزن ہیں ۔ اپوزیشن لیڈر کا پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو (0)
  • پاکستان مسلم لیگ(ن) نے صوبہ سرحد کیلئے پختونخواہ کے نام کے استعمال پر متحدہ قومی موومنٹ کو خط لکھ دیا (0)
  • حکومت امریکی میزائل حملے رکوا نہیں سکتی تو پارلیمنٹ کی متفقہ قرار داد واپس لے لے ، احسن اقبال (0)
  • آئی آر او 2002 ء کی منسوخی کیلئے ہم سے مشاورت نہیں کی گئی ۔ مسلم لیگ ن (0)


  • اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

    urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

    0 responses so far ↓

    • تبصرہ کریں

    Leave a Comment

    Englishاردو