Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 2

پاکستان انقلابی عمل سے گزر رہا ہے ، آزاد عدلیہ کے قیام تک وکلاء کی جدوجہد جاری رہے گی ، جسٹس افتخار محمد چوہدری

November 21st, 2008 · 1 Comment;  last year, mid-November

میں نے جو کچھ کیا قانون اور آئین کی بالادستی کے لیے کیا

وکلاء تحریک نے معاشرے کے تمام طبقات کو متحد کر دیا ، پنسلوانیہ لاء کالج میں تقریب سے خطاب

فلاڈیلفیا ۔ معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان ایک انقلابی عمل سے گزر رہا ہے اور یہاں آزاد عدلیہ کے قیام تک وکلاء کی جدوجہد جاری رہے گی ۔ معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے فلاڈیلفیا میں پنسلوانیہ لاء کالج میں اپنے اعزاز میں دی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوںنے جو کچھ کیا وہ قانون اور آئین کی بالا دستی کے لیے کیا ۔انہوں نے کہاکہ وکلاء کی تحریک نے معاشرے کے تمام طبقات کو متحد کر دیا ہے۔ پاکستان میں عدلیہ کی بحالی اور قانون کی حکمرانی سے بیرونی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی ہو گی ۔ خطاب کے دوران انہوںنے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر منیر اے ملک کی عدلیہ کے حوالے سے خدمات کو سراہا اور پنسلوانیہ لاء کالج میں زیر تعلیم منیر اے ملک کی صاحب زادی کو سٹیج پر بلا کر اپنے ساتھ بٹھایا

Tags: Pakistan , Urdu , Urdu News | ,

اوپر والی خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

  • سپریم کورٹ کا نیا چیف جسٹس سینئر ترین جج ہو گا، تاہم صدر مملکت کو سینارٹی سے ہٹ کر بھی چیف جسٹس کی تقرری کا حق حاصل ہے۔اٹارنی جنرل سردار لطیف کھوسہ (0)
  • مسز گلزار بٹ نے چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کے سامنے چیف جسٹس کو تسلیم کر نے سے انکار کر دیا (1)
  • عدلیہ بحال نہ ہوئی تو ملک کے عوام مسائل اور تکالیف سے چھٹکارا حاصل نہیں کر سکتے۔افتخار محمد چوہدری (0)
  • عدلیہ کی بحالی کی جدوجہد میں وکلاء برادری کا کردار ناقابل فراموش ہے ۔معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری (1)
  • چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بحال نہ ہونے کی صورت میں نو مارچ کو لاگ مارچ اور دھرنے سمیت کئی آپشنز موجود ہیں۔علی احمد کرد (0)
  • چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری 60 ویں سالگرہ منائی گئی (0)
  • معزول چیف جسٹس کی بحالی کے فیصلے پر نظر ثانی ، سپریم کورٹ میں درخواست (0)
  • چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا بلکسر اور کلرکہار انٹر چینج پر والہانہ استقبال (0)
  • معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری وطن واپس پہنچ گئے ‘ ایئرپورٹ پر شاندار استقبال (1)
  • بعض سازشی لوگ عبدالحمید ڈوگر کے خلاف آنے والی خبر کو چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے دورہ امریکہ کے ساتھ منفی انداز میں نتھی کر رہے ہیں۔اطہر من اللہ (0)

  • اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

    urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

    1 response so far ↓

    • 1 urdu , urdunews, urdunewspaper, newsurdu, online urdunews, مورخہ ٢١ نومبر ٢٠٠٨ کا تصویری اخبار // Nov 22, 2008 at 3:35 am

      [...] پاکستان انقلابی عمل سے گزر رہا ہے ، آزاد عدلیہ کے قیام ت… معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان ایک انقلابی عمل سے گزر رہا ہے اور یہاں آزاد عدلیہ کے قیام تک وکلاء کی جدوجہد جاری رہے گی ۔ معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے فلاڈیلفیا میں پنسلوانیہ لاء کالج میں اپنے اعزاز میں دی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوںنے جو کچھ کیا وہ قانون اور آئین کی بالا دستی کے لیے کیا ۔انہوں نے کہاکہ وکلاء کی تحریک نے معاشرے کے تمام طبقات کو متحد کر دیا ہے۔مزید۔۔۔۔ [...]

    Leave a Comment

    Englishاردو