Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 2

صرافہ منڈیوں میں 10 گرام سونا 471 روپے سستا ہوگیا

November 11th, 2008 · No Comments;  last year, mid-November

کراچی۔ پاکستان کی صرافہ منڈیوں میں 10 گرام سونا 471 روپے سستا ہوگیا ہے۔صرافہ ذرائع کے مطابق منگل کو کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، ملتان، فیصل آباد اور حیدرآباد میں 10 گرام سونا 19ہزار8سو روپے کا ریکارڈ کیا گیا دوسری جانب سے انٹرنیشنل صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالرز کی کمی سے 7سو42 ڈالرز رہا

Tags: Pakistan , Urdu , Urdu News , business | ,


اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

Leave a Comment

Englishاردو