Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 2

دس گرام سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا عمل جاری , بدھ کو مزید 172 روپے کی کمی

November 12th, 2008 · No Comments;  last year, mid-November

کراچی۔ پاکستان میں دس گرام سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا عمل جاری ہے اور بدھ کو اس میں مزید 172 روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔صرافہ ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، حیدرآباد، ملتان، فیصل آباد اور کوئٹہ میں 10 گرام سونا 19ہزار6سو28 روپے ریکارڈ ہوا دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالرز کمی سے 7سو32 ڈالرز ریکارڈ کیا گیا

Tags: Pakistan , Urdu , Urdu News , business | ,


اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

Leave a Comment

Englishاردو