Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 2

صرافہ منڈیوں میں 10 گرام سونا مزید 86 روپے کم ہوگیا

November 13th, 2008 · No Comments;  last year, mid-November

کراچی۔ پاکستان کی صرافہ منڈیوں میں 10 گرام سونا مزید 86 روپے کم ہوگیاہے۔پاکستان اور انٹرنیشنل صرافہ منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے۔صرافہ ذرائع کے مطابق جمعرات کو کراچی، لاہور، اسلام آباد، حیدرآباد، فیصل آباد، ملتان اور کوئٹہ میں 10 گرام سونا 19ہزار5سو42 روپے اور دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالرز کمی سے 7سو12 ڈالرز ریکارڈ کیاگیا۔

Tags: Pakistan , Urdu , Urdu News , business | ,


اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

Leave a Comment

Englishاردو