Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 2

پاکستان کی صرافہ منڈیوں میں 10 گرام سونا 118روپے مہنگا ہوگیا

November 15th, 2008 · No Comments;  last year, mid-November

کراچی۔ پاکستان کی صرافہ منڈیوں میں 10 گرام سونا 118روپے مہنگا ہوگیا ہے۔صرافہ ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، حیدرآباد، ملتان، فیصل آباد اور کوئٹہ میں 10 گرام سونا 19ہزار8سو85 روپے اور انٹرنیشنل صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت17 ڈالرز اضافے سے 7سو46 ڈالرز رہیں

Tags: Pakistan , Urdu , Urdu News , business | ,


اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

Leave a Comment

Englishاردو