Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 2

صرافہ منڈیوں میں 10 گرام سونا 129 روپے مہنگا ہوگیا

November 20th, 2008 · No Comments;  last year, mid-November

کراچی۔ پاکستان کی صرافہ منڈیوں میں 10 گرام سونا 129 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔صرافہ ذرائع کے مطابق جمعرات کو کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، حیدرآباد، ملتان، کوئٹہ اور فیصل آباد میں 10 گرام سونا ساڑھے19 ہزار روپے رہا دوسری جانب بین الاقوامی صرافہ منڈیوں میں فی اونس سونا ساڑھے 7 ڈالرز اضافے سے 745 ڈالرز اور50 سینٹس رہا

Tags: Pakistan , Urdu , Urdu News , business | ,


اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

Leave a Comment

Englishاردو