Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 2

لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد900سے تجاوز کر گئی

November 15th, 2008 · No Comments;  last year, mid-November

لاہور۔ لاہور میں ڈینگی وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد نو سو سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی فیور میں مبتلا مزید اناسی کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں جن میں میوا سپتال میں سینتیس ،گنگا رام اسپتال بتیس ،جناح اسپتال انیس ،چلڈرن اسپتال دو ،سروسز اسپتال بارہ اور جنرل اسپتال میں ایک مریض زیر علاج ہے۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ڈینگی وائرس سے متعلق حفاظتی اقدامات اور متاثرہ علاقوں میں اسپرے کیے جانے کے بعد ضلعی حکومت نے شہر بھر میں مشینیں ،پچاس فوگ اسپرے مشینیں اور پچاس گاڑیاں مانگ لی ہیں

Tags: Medical & Health , Pakistan , Urdu , Urdu News | , , ,

اوپر والی خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

  • صدر آصف علی زر داری،وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور چیف آف آرمی سٹاف سے امریکی نائب صدر جوزف بائیڈن نے اہم نوعیت کی ملاقاتیں (0)
  • الفلاح تھیٹر دھماکوں کے بعد تماثیل تھیٹر کے باہر پانچواں دھماکہ (0)
  • لاہور یکے بعد دیگرے چار دھماکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا (0)
  • صدر زرداری نے امریکی نائب صدر مسٹر بائیڈن کو ہلال پاکستان ایوارڈ دے دیا (0)
  • برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے فاٹا پر امریکی جاسوس طیاروں کے حملوں کی مذمت (0)
  • ملک بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں فلسطینیوں کی نصرت اور مظالم سے نجات کے لئے خصوصی دعائیں ، اسرائیل کی خلاف مزاحمتی قرار دادوں کی منظوری (0)
  • صوبائی دارالحکومت کی مساجد میں غزہ کے نہتے مسلمانوں کیلئے خصوصی دعائیں (0)
  • ھارت کے ساتھ مشرقی سرحد پر حالات خراب ہو گئے ہیں ‘ بھارت نے مذاکراتی عمل بھی ختم کر دیا ہے ‘ گیلانی (0)
  • سابق بینکاروں نے فاریکس سکینڈل کے اصل حقائق منظر عام پر لانے کی پیشکش کر دی (0)
  • دینی ومذہبی جماعتوں نے ریاستی دہشت گردی کے مرتکب اسرائیل کی پشت پناہی پر امریکی اور مغربی کمپنیوں کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی (0)

  • اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

    urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

    0 responses so far ↓

    • تبصرہ کریں

    Leave a Comment

    Englishاردو