نئی دہلی ۔ نئی دہلی میں میرٹھ کے علاقے میں بم دھماکے میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں جن میں زیادہ تر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ دھماکہ ہفتہ کی سہ پہر چار بجے کے قریب اس وقت ہوا جب ایک بارود کی دکان میں پڑا دھماکہ خیز مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا پولیس نے واقعہ کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور تحقیقات جاری کر دی ہے
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے قریب بم دھماکہ ، سات افراد ہلاک متعدد زخمی
November 8th, 2008 · No Comments; last year, mid-November
Tags: Urdu , Urdu News , india | india, india blast













































0 responses so far ↓
تبصرہ کریں
Leave a Comment