نئی دہلی ۔ بھارت نے جوہری وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل 15-Kکا تجربہ کیاہے۔ بھارتی وزارت دفاع کے حکام کے مطابق یہ میزائل جوہری وار ہیڈ سے لیس ہے اور سمندر کے اندر سات سو کلومیٹر کے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ حکام کے مطابق تجربہ ریاست اڑسیسہ میں قائم چندی پور تجربہ گاہ سے کیا گیا ۔
بھارت نے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
November 12th, 2008 · No Comments; last year, mid-November
Tags: Urdu , Urdu News , india | india, india missile test













































0 responses so far ↓
تبصرہ کریں
Leave a Comment