Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 2

جاوید میاں داد کو پی سی بی کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کر دیا گیا

November 19th, 2008 · No Comments;  last year, mid-November

لاہور ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ جاوید میاں داد کو پی سی بی کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کر دیا گیا ہے ۔ اس موقع پر جاوید میاں داد نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ وہ اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھائیں گے۔ اس موقع پر انھوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے اتنی بڑی ذمہ داری کے لیے ان پر اعتماد کیا ہے میری کوشش ہو گی کہ اس ذمہ داری کو اچھی طرح نبھاؤں اور چیئر مین کرکٹ بورڈ کی توقعات پر پورا اتروں ۔ جاوید میاں داد نے کہا کہ میری کوشش ہو گی کہ ٹیم کے گرتے ہوئے معیار کو سہارا دے کر اسے پھر سے اوپر لایا جائے

Tags: Sports , Urdu , Urdu News | , ,

اوپر والی خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

  • قومی کرکٹ ٹیم کے 26کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کر دیا گیا (0)
  • پاکستان نے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنے سے انکار کردیا (0)
  • انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ اور پاکستان کے درمیان اختلافات (0)
  • بھارتی کرکٹ بورڈ کا ’’سیاسی چہرہ ‘‘کھل کر سامنے آگیا، سری لنکا کو پاکستان کے دورے سے باہررکھنے کی کوشش (0)
  • سری لنکا کا دورہ پاکستان روکنے کیلئے بھارت نے کرکٹ سیریز کھیلنے کی پیش کش کردی (0)
  • بھارت میں چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان کی جگہ نیوزی لینڈ کو شامل کر لیا گیا (0)
  • ملک بھر کی کرکٹ ایسوسی ایشنز کا جاوید میانداد کے خلاف قرار داد لانے کا فیصلہ (0)
  • انگلینڈ کے کپتان کیون پیٹرسن اور کوچ پیٹرمورس میں شدید اختلافات ، کپتان نے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی (0)
  • آئی سی سی نے 2008ء کے اختتام پر کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی (0)
  • سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان فروری تک موخر کرنے کی درخواست کر دی، پاکستان کا ون ڈے سیریز کرانے کے لیے بنگلہ دیش سے رابطہ (0)

  • اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

    urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

    0 responses so far ↓

    • تبصرہ کریں

    Leave a Comment

    Englishاردو