Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 2

وکلاء ریلی میں گدھے کی شرکت ’’ کھوتے نال کھوتا وٹایا، مشرف دی جگہ زرداری آیا‘‘ کے نعرے میں لوگوں کی خصوصی دلچسپی

November 6th, 2008 · No Comments;  last year, at the start of November

لاہور۔ عدلیہ کی آزادی اور ججز کی بحالی کیلئے ایوان عدل سے نکالی جانے والی روایتی ریلی میں گدھے کو بھی نمائندگی دی گئی جس کے گلے میں اعلی ترین حکومتی شخصیت کا نام لکھ کر تختی ڈالی گئی تھی۔ اس موقع پر وکلاء فلک شگاف نعرے لگارہے تھے’’ کھوتے نال کھوتا وٹایا، مشرف دی جگہ زرداری آیا‘‘ نعرہ اور گدھا خصوصی دلچسپی کا باعث بنا رہا۔

Tags: Pakistan , Urdu , Urdu News | , , ,

اوپر والی خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

  • الفلاح تھیٹر دھماکوں کے بعد تماثیل تھیٹر کے باہر پانچواں دھماکہ (0)
  • لاہور یکے بعد دیگرے چار دھماکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا (0)
  • صوبائی دارالحکومت کی مساجد میں غزہ کے نہتے مسلمانوں کیلئے خصوصی دعائیں (0)
  • لاہور چیمبر آف کامرس نے ایک ہفتہ کے اندر بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم نہ کرنے پر انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کردیا (0)
  • لاہور میں زلزلے کے شدید جھٹکے (0)
  • نو مارچ کو لانگ مارچ میں لاکھوں لوگ شرکت کریں گے اور یہ فیصلہ کن مارچ ہو گا، علی احمد کرد (0)
  • لاہور کینٹ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف خواتین اور بچوں کا مظاہرہ ، ٹریفک کا نظام معطل (0)
  • لاہور میں شدید دھند کے باعث فیض پور انٹر چینج کے قریب ایک درجن سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی (0)
  • لاہور میں گیس کی لوڈ شیڈنگ، شہری لکڑیاں اور گوبر جلانے پر مجبور، خواتین کی سینہ کوبی (1)
  • لاہور ہائی کورٹ میں نئے ججوں کی تعیناتی کے لیے فہرست تیار ، نئے جج جنوری کے پہلے ہفتے حلف اٹھائیں گے (0)

  • اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

    urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

    0 responses so far ↓

    • تبصرہ کریں

    Leave a Comment

    Englishاردو