رپبلیکن ریم ایمانویل کو وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کی پیشکش
واشنگٹن ۔ نومنتخب امریکی صدر براک اوباما نے اپنی انتظامیہ کی تشکیل کیلئے کام شروع کردیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق براک اوباما نے ری پبلیکن ریم ایمانویل کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف بننے کی پیشکش کی ہے۔جبکہ نیویارک فیڈرل ریزرو بینک کے صدر ٹموتھی گائٹنراورسابق امریکی وزیر خزانہ لیری سمرز کوبھی اوباما کی انتظامیہ میں اہم عہدے ملنے کا امکان ہے۔ریم ایمانویل اس سے قبل سابق صدر بل کلنٹن کی انتظامیہ میں بھی فرائض انجام دے چکے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق براک اوباما ریم ایمانوئل کو قومی پالیسیوں کی تشکیل کے حوالے سے پسند کرتے ہیں۔













































1 response so far ↓
1 urdu , urdunews, urdunewspaper, newsurdu, online urdunews, مورخہ ٦ نومبر ٢٠٠٨ کا تصویری اخبار // Nov 7, 2008 at 2:50 am
[...] اوباما نے اپنی انتظامیہ کی تشکیل کیلئے کام شروع کردیا نومنتخب امریکی صدر براک اوباما نے اپنی انتظامیہ کی تشکیل کیلئے کام شروع کردیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق براک اوباما نے ری پبلیکن ریم ایمانویل کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف بننے کی پیشکش کی ہے۔جبکہ نیویارک فیڈرل ریزرو بینک کے صدر ٹموتھی گائٹنراورسابق امریکی وزیر خزانہ لیری سمرز کوبھی اوباما کی انتظامیہ میں اہم عہدے ملنے کا امکان ہے۔ریم ایمانویل اس سے قبل سابق صدر بل کلنٹن کی انتظامیہ میں بھی فرائض انجام دے چکے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق براک اوباما ریم ایمانوئل کو قومی پالیسیوں کی تشکیل کے حوالے سے پسند کرتے ہیں۔مزید۔۔۔۔۔ خارجہ پالیسی میں تبدیلی کیلئے اوباما سے دنیا کی توقعات [...]
Leave a Comment