Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 2

ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمت 55 ڈالر فی بیرل ہو گئی

November 18th, 2008 · No Comments;  last year, mid-November

سنگاپور ۔ ایشیائی منڈی میں تیل کی قیمت 55 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہے ۔ منگل کو ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمت 17 سینٹ کی کمی کے بعد 55.6 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ لندن برینڈ کی قیمت بھی 9 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 52.40 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے ۔ ادھر گیسولین کی قیمت 33 سینٹ کے اضافے کے بعد 1.18 ڈالر فی گیلن ہو گئی ہے ۔

Tags: Urdu , Urdu News , business | ,


اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

Leave a Comment

Englishاردو