Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 2

پیرمحل ، نمازیوں پر آوارہ کتوں کا حملہ ، متعدد زخمی

November 17th, 2008 · No Comments;  last year, mid-November

پیرمحل۔ پیرمحل میں آوارہ کتوں کی بہتات کاٹنے سے کئی نمازی بچے بوڑھے زخمی ، تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر اور گردونواح میں آوارہ کتوں نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی ہرسال محکمہ صحت اور نان تحصیل ہیڈکوآرٹر کا عملہ ان کتوں کو تلف کرنے کے لیے مہم چلاتا ہے مگر اس سال کسی قسم کی کوئی مہم نہ چلائی گئی جس وجہ سے ان آوارہ کتوں کے کاٹنے سے کئی نمازی بچے بوڑھے خواتین زخمی ہوچکے ہیں سماجی حلقوں نے محکمہ صحت اور نان تحصیل ہیڈ کوآرٹر کے عملہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کتوں کو فی الفور تلف کیا جائے

Tags: Pakistan , Urdu , Urdu News | , ,


اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

Leave a Comment

Englishاردو