Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 2

آئی آر او 2002 ء کی منسوخی کیلئے ہم سے مشاورت نہیں کی گئی ۔ مسلم لیگ ن

November 20th, 2008 · No Comments;  last year, mid-November

اسلام آباد۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) نے واضح کیا ہے کہ آئی آر او 2002 ء کی منسوخی کے لیے ان سے مشاورت نہیں کی گئی ہے ۔ نئے قانون میں مزدور دشمن شقیں بھی شامل ہیں۔یکطرفہ قانون سازی کی گئی ہے فریقین کو بھی اعتماد میں نہیں لیا گیا ۔ اس امر کا اظہار جمعرات کو پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر کیا ۔ انہوں نے کہاکہ بل کو بلڈوز کیا گیا ہے قانون میں سقم موجود ہے انہوں نے کہا کہ 2002 IRO کی مثبت چیزوں کو برقرار رہنا چاہیے تھا۔ مشاورت نہ ہونے کی وجہ سے محنت کشوں نے بھی احتجاج شروع کردیا ہے ۔

Tags: Pakistan , Urdu , Urdu News |

اوپر والی خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

  • اجمل قصاب کے حوالے سے متضاد بیانات کی وجہ مقننہ کا آزاد نہ ہونا اور وزیر اعظم کے ذریعے فیصلہ نہ کرنا ہے۔ احسن اقبال (0)
  • مسلم حکمرانوں بالخصوص پاکستان کی خاموشی فلسطینی عوام سے ناانصافی اور افسوسناک ہے۔ نواز شریف (0)
  • اجمل قصاب کی شہریت کے حوالے سے متضاد حکومتی بیانات افسوسناک ہیں، احسن اقبال (0)
  • مردان ضمنی انتخابات ، مسلم لیگ (ن) کی طرف سے عبدالسبحان کا بطور امیدوار نامزد ہونے کا امکان (0)
  • مسلم لیگ (ن ) کا میاں نواز شریف کی سربراہی میں اجلاس ‘ سترہویں ترمیم کے خاتمے کا بل پیش کرنے پر اتفاق (0)
  • چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے تعلیم چوہدری عابد شیر علی نے سپیکر قومی اسمبلی پر جانبداری کا الزام عائد کر دیا (0)
  • پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ن) میں بڑھتے ہوئے فاصلے ، مسلم لیگ(ن) ، جماعت اسلامی ،تحریک انصاف ،پختونخواہ ملی عوامی پارٹی پر مشتمل اپوزیشن کے نئے گرینڈ الائنس کا امکان (0)
  • عوامی مظاہروں کے ذمہ دار حکومت کے مخالفین نہیں حکمرانوں کی ناکامی ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ ن (0)
  • آزاد کشمیر میں سیاسی اکھاڑ بچھاڑ سے مسلم لیگ ن کا کوئی تعلق نہیں ، صدیق الفاروق (0)
  • ملک میں ہونیوالے امریکی حملے حکمرانوں کی رضامندی سے ہورہے ہیں ۔مسلم لیگ ن (0)

  • اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

    urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

    0 responses so far ↓

    • تبصرہ کریں

    Leave a Comment

    Englishاردو