لاہور۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر ان کے پاکستانی بھائی جبکہ ان کی بیوی بہن اور بیٹیاں ان کی بیٹیوں جیسی ہیں۔ یہ الفاظ انہوں نے آج پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اس وقت کہے جب اپوزیشن لیڈر چودھری ظہیر الدین نے ان کی توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ آپ نے ہماری خواتین اراکین اسمبلی کو اپنی ماں بیٹیوں کے برابر کہا ہے گورنر پنجاب کی بیٹیوں کو بھی اپنی بیٹیاں سمجھیں
سلمان تاثیر میرے پاکستانی بھائی جبکہ ان کی بیوی اور بیٹیاں میری بہن اور بیٹیاں ہیں۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان
November 20th, 2008 · 1 Comment; last year, mid-November
Tags: Pakistan , Urdu , Urdu News | punjab, Rana sanaullah













































1 response so far ↓
1 urdu , urdunews, urdunewspaper, newsurdu, online urdunews, مورخہ ٢٠ نومبر ٢٠٠٨ کا تصویری اخبار // Nov 21, 2008 at 2:32 am
[...] سلمان تاثیر میرے پاکستانی بھائی جبکہ ان کی بیوی اور بیٹ… صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر ان کے پاکستانی بھائی جبکہ ان کی بیوی بہن اور بیٹیاں ان کی بیٹیوں جیسی ہیں۔ یہ الفاظ انہوں نے آج پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اس وقت کہے جب اپوزیشن لیڈر چودھری ظہیر الدین نے ان کی توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ آپ نے ہماری خواتین اراکین اسمبلی کو اپنی ماں بیٹیوں کے برابر کہا ہے گورنر پنجاب کی بیٹیوں کو بھی اپنی بیٹیاں سمجھیں ۔مزید۔۔۔۔۔ سلمان تاثیر پنجاب کی غیرت پر دھبہ ہیں ، گورنر ہاؤس لاہور میں شراب اور رقص وسرور کی محفلیں سجانے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائیگا۔صوبائی وزیر قانون [...]
Leave a Comment