جدہ ۔ سعودی دفتر خارجہ کے ترجمان نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ سعودی حکومت نے طالبان راہنما ملا عمر کو سیاسی پناہ دینے کی پیشکش کی تھی۔ ایک جرمن میگزین کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہ کی طرف سے طالبان راہنما ملا عمر کو سیاسی پناہ کی پیشکش کی گئی تھی۔ میگزین کے مطابق اس پیشکش کو امریکی صدر بش اور افغان صدر حامد کرزئی کی حمایت بھی حاصل ہے تاہم سعودی دفتر خارجہ کے ترجمان نے ان خبروں کی تردید کی ہے
سعودی عرب کی ملا عمر کو سیاسی پناہ دینے کی پیشکش سے متعلق خبروں کی تردید
November 23rd, 2008 · No Comments; last year, at the end of November
Tags: Middle East , Urdu , Urdu News | saudi arabia













































0 responses so far ↓
تبصرہ کریں
Leave a Comment