Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 2

سوات ، مکان پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 خواتین جاں بحق ، 4 زخمی

November 19th, 2008 · No Comments;  last year, mid-November

سوات ۔ سوات میں ایک مکان پر مارٹر گولہ گرنے سے دو خواتین جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ عسکریت پسندوں نے ایک اور گرلز سکول جلا دیا ۔ اور کیبل آپریٹرز نے نشریات بند کر دیں ذرائع کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ میں سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانے پر گولہ باری کی اس دوران ایک گولہ مکان پر گرنے سے دو خواتین جاں بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے ۔ تحصیل کبل کے علاقے برہ بانڈی میں عسکریت پسندوں نے ایک گرلز سکول جلا دیا ۔ رواں سال عسکریت پسند ڈیڑھ سو سے زیادہ گرلز سکول جلا چکے ہیں ۔ کبل اور گرد و نواح کے علاقوں میں 25 ویں روز بھی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری رہا ۔ اور متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ ہے ۔ جبکہ شدت پسندوں کی دھمکیوں کے باعث کیبل آپریٹرز نے نشریات غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئیں

Tags: Pakistan , Urdu , Urdu News | ,

اوپر والی خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

  • شمالی وزیرستان:نا معلوم افراد کی فائرنگ سے تحصیلدار رزمک اپنے گارڈ سمیت جاں بحق (0)
  • سوات ، ایک اوربوائز سکول نذرآتش ، چارباغ سے پولیس اہلکار کی نعش برآمد (0)
  • ہنگو دلن چیک پوسٹ پر عسکریت پسندوں کا حملہ ‘ 3 پولیس اہلکار جاں بحق ‘ ایک زخمی (0)
  • کوہاٹ ایف سی چیک پوسٹوں پر شرپسندوں کے راکٹ حملے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا (0)
  • باجوڑ ایجنسی ماموند اور چہارمنگ پر چار ماہ گزرنے کے باوجود کرفیو بدستور جاری (0)
  • امن وامان کی مخدوش صورتحال ، ڈیرہ اسماعیل خان شہر کو سیل کر دیا گیا ،سرکاری و نجی ادارے بند (0)
  • اورکزئی ایجنسی : طالبان نے ضلع ہنگو میں شریعت کے نفاذ کا اعلان کر دیا (0)
  • صدر و ویزراعظم ، سیاسی رہنماؤں کیجانب سے ڈیرہ خودکش دھماکے کی مذمت ، تحقیقات کے احکامات جاری (0)
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں ریسکیو 15 کی پولیس وین پر خود کش حملہ ، 5 پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد جاں بحق ، 35 زخمی ۔اپ ڈیٹ (1)
  • ڈیرہ اسمائیل خان میں بم دھماکہ ، ٧ افراد جاں بحق ، متعدد زخمی (0)

  • اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

    urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

    0 responses so far ↓

    • تبصرہ کریں

    Leave a Comment

    Englishاردو