Urdu News - Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News - Online Urdu News Paper header image 2

وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں کی پروازیں

November 21st, 2008 · No Comments;  last year, mid-November

قبائلیوں کی جانب سے فائرنگ کے بعد دونوں طیارے واپس چلے گئے

وانا۔ شمالی اور جنوبی وزیرستان ایجنسی کے مختلف علاقوں میں امریکی جاسوس طیاروں کی پروازوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور جمعہ کو قبائلیوں کی جانب سے فائرنگ کے بعد دونوں طیارے واپس چلے گئے۔ اطلاعات کے مطابق رزمک،مکین اور لدھا میں امریکی جاسوس طیاروں نے نیچی سطح پر پروازیں کیں، قبائلیوں کی جانب سے فائرنگ کے بعد دونوں طیارے واپس چلے گئے۔ ادھر گزشتہ روز ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والے کمانڈر مولوی خانان کے چھوٹے بھائی کمانڈر خانزادہ کی تدفین جنوبی وزیرستان ایجنسی میں ان کے آبائی علاقے شکئی میں کردی گئی ہے

Tags: Pakistan , Urdu , Urdu News | , ,

اوپر والی خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

  • شمالی وزیرستان:نا معلوم افراد کی فائرنگ سے تحصیلدار رزمک اپنے گارڈ سمیت جاں بحق (0)
  • سوات ، ایک اوربوائز سکول نذرآتش ، چارباغ سے پولیس اہلکار کی نعش برآمد (0)
  • سال نو کے آغاز پر جنوبی وزیرستان میں القاعدہ کے آپریشنل اسامہ الکنی کو نائب سمیت ہلاک کر دیا ہے ‘ امریکہ (0)
  • ہنگو دلن چیک پوسٹ پر عسکریت پسندوں کا حملہ ‘ 3 پولیس اہلکار جاں بحق ‘ ایک زخمی (0)
  • کوہاٹ ایف سی چیک پوسٹوں پر شرپسندوں کے راکٹ حملے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا (0)
  • باجوڑ ایجنسی ماموند اور چہارمنگ پر چار ماہ گزرنے کے باوجود کرفیو بدستور جاری (0)
  • امن وامان کی مخدوش صورتحال ، ڈیرہ اسماعیل خان شہر کو سیل کر دیا گیا ،سرکاری و نجی ادارے بند (0)
  • اورکزئی ایجنسی : طالبان نے ضلع ہنگو میں شریعت کے نفاذ کا اعلان کر دیا (0)
  • صدر و ویزراعظم ، سیاسی رہنماؤں کیجانب سے ڈیرہ خودکش دھماکے کی مذمت ، تحقیقات کے احکامات جاری (0)
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں ریسکیو 15 کی پولیس وین پر خود کش حملہ ، 5 پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد جاں بحق ، 35 زخمی ۔اپ ڈیٹ (1)

  • اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

    urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

    0 responses so far ↓

    • تبصرہ کریں

    Leave a Comment

    Englishاردو