هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

آپریشن راہ راست جاری، مختلف کارروائیوں میں 9 شدت پسند ہلاک ،8 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد۔ سوات اور مالاکنڈمیں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن راہ راست میں 9شدت پسند مارے گئے جبکہ8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ مسلح افواج کے ترجمان کے مطابق رنگیلا کے قریب سید پرندہ زیارت میں آپریشن کے دوران 5مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا اور ان کے قبضے سے5 چھوٹی مشین گنیں ،11 پسٹل ،2 رائفلیں ،3 گرنیڈز اور ایک موٹرولا سیٹ برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق کوزا بانڈے میں سرچ آپریشن کے دوران 5 اور بلوگرام میں طاہر آباد کے مقام پر جھڑپوں میں 4شدت پسند مارے گئے ۔بٹا گرام پولیس نے شدت پسندوں کے کمانڈر مومن خان کے تین قریبی ساتھیوں کو گرفتار کرلیا اور کوزا درخشیلہ میں دو غار مسمار کردیئے۔ سخارا میں مقامی جرگے کی جانب سے سکیورٹی فورسز سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔ ترجمان کے مطابق متاثرین میں ایک لاکھ چوالیس ہزارچارسوپچانویکیشن کارڈز تقسیم کردیئے گئے ہیں

اپنے پسندیدہ پروگرام کے ساتھ بُک مارک کریں
  • Add to favorites
  • Facebook
  • Google Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
  • Live
  • Yahoo! Bookmarks
  • Twitter
  • del.icio.us
  • Technorati
  • Digg
  • MySpace
  • Sphinn
  • Mixx
  • Blogplay
  • blogmarks
  • Internetmedia
  • LinkedIn
  • MyShare
  • NewsVine
  • Ping.fm
  • Reddit
  • Simpy
  • Slashdot
  • Webnews.de
  • Wikio
  • Fark
  • Gwar
  • LinkArena
  • Upnews
  • Webride
  • Yigg
  • Blogosphere News

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔