Urdu News – Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News – Online Urdu News Paper header image 2
اس خبر کو پرنٹ کریں اس خبر کو پرنٹ کریں

امریکی ایوان نمائندگان نے ملک اور بیرون ملک کارروائیوں کیلئے 48ارب 80کروڑ ڈالر کے ایک بل کی منظوری دی

July 10th, 2009 · No Comments;  4 months ago

واشنگٹن ۔ امریکی ایوان نمائندگان نے ملک اور بیرون ملک کارروائیوں کیلئے 48ارب 80کروڑ ڈالر کے ایک بل کی منظوری دی ہے جس کے تحت مالی سال 2010میں پاکستان کو ایک ارب50کروڑ ڈالر سے زیادہ کی امداد دی جائے گی۔امریکی سینٹ کی تصرفات سے متعلق کمیٹی نے ملک اور بیرون ملک اخراجات کے بارے میں اپنے ایک تخمینے کی بھی منظوری دی ہے بعد میں سینٹ اور ایوان نمائندگان کے تخمینوں میں فرق کو دور کر کے ایک حتمی بل پر دستخط کیلئے۔صدر باراک اوبامہ کو پیش کر دیا جائے گا ایوان نمائندگان کی طرف سے منظور کئے جانے والے بل کے مطابق افغانستان کو 2010ء میں 2ارب 60کروڑ ڈالر سے زیادہ کی رقم بطور امداد ملے گی ملک اور بیرون ملک کارروائیوں کیلئے مختص رقم میں ہنگامی امداد کیلئے 83کروڑ ڈالر کی رقم بھی شامل ہے یہ رقم افغانستان پاکستان عراق اور دنیا کے دوسرے حصوں میں بھوک اور افلاس دور کرنے ، قدرتی آفات کے دوران زندگی بچانے اور بے گھر افراد کو مدد کی فراہمی کیلئے استعمال کی جائے گی

اپنے پسندیدہ پروگرام کے ساتھ بُک مارک کریں
  • Add to favorites
  • Facebook
  • Google Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
  • Live
  • Yahoo! Bookmarks
  • Twitter
  • del.icio.us
  • Technorati
  • Digg
  • MySpace
  • Sphinn
  • Mixx
  • Blogplay
  • blogmarks
  • Internetmedia
  • LinkedIn
  • MyShare
  • NewsVine
  • Ping.fm
  • Reddit
  • Simpy
  • Slashdot
  • Webnews.de
  • Wikio
  • Fark
  • Gwar
  • LinkArena
  • Upnews
  • Webride
  • Yigg
  • Blogosphere News
Tags:

اوپر والی خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

Leave a Comment

Englishاردو