Urdu News – Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News – Online Urdu News Paper header image 2
اس خبر کو پرنٹ کریں اس خبر کو پرنٹ کریں

کوئٹہ میں میزان چوک پر بم کا زوردار دھماکہ 10 افراد زخمی

November 7th, 2009 · No Comments;  1 month ago

کوئٹہ ۔۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں میزان چوک پر بم کا زوردار دھماکہ 10 افراد زخمی دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی گئی لوگوں میں سخت خوف ہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے بارونق علاقے میزان چوک پر نامعلوم افراد کی جانب سے رکھے گئے بم کا زور دار دھماکہ دس افراد کے زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال پہنچادیا گیادھماکے کی آواز دور دور تک سنائی گئی لوگوں میں سخت خوف ہراس پھیل گیا اطلاع ملتے ہی ایف سی ، پولیس اہلکاروںنے علاقے کو گھیرے میں لے کر نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے

اپنے پسندیدہ پروگرام کے ساتھ بُک مارک کریں
  • Add to favorites
  • Facebook
  • Google Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
  • Live
  • Yahoo! Bookmarks
  • Twitter
  • del.icio.us
  • Technorati
  • Digg
  • MySpace
  • Sphinn
  • Mixx
  • Blogplay
  • blogmarks
  • Internetmedia
  • LinkedIn
  • MyShare
  • NewsVine
  • Ping.fm
  • Reddit
  • Simpy
  • Slashdot
  • Webnews.de
  • Wikio
  • Fark
  • Gwar
  • LinkArena
  • Upnews
  • Webride
  • Yigg
  • Blogosphere News
Tags: , , ,

اوپر والی خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

Leave a Comment

Englishاردو