هذا الخيار سيقوم بإعادة تعيين الصفحة الرئيسية لهذا الموقع.

إعادة

کوئٹہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہدہ منو جان روڈ پر نامعلوم افرادکا ہینڈ گرنیڈ سے حملہ تین ٹیچر سمیت کمسن بچی زخمی ہوگئی

کوئٹہ۔۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہدہ منو جان روڈ پر نامعلوم افرادکا ہینڈ گرنیڈ سے حملہ تین ٹیچر سمیت کمسن بچی زخمی ہوگئی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ہدہ منوجان روڈ پرواقع ایک گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں تین سکول ٹیچر سمیت دو کمسن بچی زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پرمقامی ہسپتال کوئٹہ میں داخل کر دیا گیا اطلاع ملتے ہی ایف سی اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی نامعلوم ملزمان فرار ہونے میںکامیاب ہو گئے پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی

اپنے پسندیدہ پروگرام کے ساتھ بُک مارک کریں
  • Add to favorites
  • Facebook
  • Google Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
  • Live
  • Yahoo! Bookmarks
  • Twitter
  • del.icio.us
  • Technorati
  • Digg
  • MySpace
  • Sphinn
  • Mixx
  • Blogplay
  • blogmarks
  • Internetmedia
  • LinkedIn
  • MyShare
  • NewsVine
  • Ping.fm
  • Reddit
  • Simpy
  • Slashdot
  • Webnews.de
  • Wikio
  • Fark
  • Gwar
  • LinkArena
  • Upnews
  • Webride
  • Yigg
  • Blogosphere News

اس تحریر پر آپ اپنی قیمتی رائے بھیجنے کے لئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہمیں مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ، تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔