Urdu News – Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News – Online Urdu News Paper header image 2
اس خبر کو پرنٹ کریں اس خبر کو پرنٹ کریں

وفاقی وزیر راجہ پرویز اشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

November 7th, 2009 · No Comments;  1 month ago

راولپنڈی ۔ راولپنڈی کی سول کورٹ نے وفاقی وزیر راجہ پرویز اشرف کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری رکھتے ہوئے 21 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔ راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ گرفتاری سول جج راول پنڈی رائے افغال کھرل نے ہائی کورٹ ہنگامہ آرائی کیس میں ان کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر جاری کئے ہیں ۔ ان کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما کوثر گیلانی اور دو کارکنوں کے بھی نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے اسی کیس میں ناہید خان کی درخواست پر عدالت نے حکومت کو بھی نوٹس جاری کئے ہیں

اپنے پسندیدہ پروگرام کے ساتھ بُک مارک کریں
  • Add to favorites
  • Facebook
  • Google Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
  • Live
  • Yahoo! Bookmarks
  • Twitter
  • del.icio.us
  • Technorati
  • Digg
  • MySpace
  • Sphinn
  • Mixx
  • Blogplay
  • blogmarks
  • Internetmedia
  • LinkedIn
  • MyShare
  • NewsVine
  • Ping.fm
  • Reddit
  • Simpy
  • Slashdot
  • Webnews.de
  • Wikio
  • Fark
  • Gwar
  • LinkArena
  • Upnews
  • Webride
  • Yigg
  • Blogosphere News
Tags:

اوپر والی خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

Leave a Comment

Englishاردو