Urdu News – Online Urdu News Paper

Urdu News, Online Urdu Latest News Pakistan & World Newspaper

Urdu News – Online Urdu News Paper header image 2
اس خبر کو پرنٹ کریں اس خبر کو پرنٹ کریں

افغان جنگ کسی صورت نہیں جیتی جا سکتی ‘ برطانوی عوام کی اکثریت کی رائے

November 8th, 2009 · 1 Comment;  1 month ago

لندن ۔ برطانیہ کے 64 فیصد عوام کا کہنا ہے کہ افغان جنگ کسی صورت نہیں جیتی جا سکتی جبکہ 63 فیصد کے مطابق برطانوی فوج کو واپسی بلا لینا چاہئے ۔ برطانیہ میں کئے گئے سروے کے مطابق افغان جنگ کی عوامی حمایت میں واضح کمی ہوئی ہے ۔ سروے میں 63 فیصد عوام نے افغانستان سے برطانوی فوج کی فوری واپسی کے حق میں رائے دی ہے ۔ سروے میں شامل 52 فیصد لوگوں کی رائے میں افغانستان کے صدارتی انتخابات میں بدعنوانی کے بعد افغان جنگ کی حمایت کا جواز نہیں رہتا

اپنے پسندیدہ پروگرام کے ساتھ بُک مارک کریں
  • Add to favorites
  • Facebook
  • Google Bookmarks
  • Yahoo! Buzz
  • Live
  • Yahoo! Bookmarks
  • Twitter
  • del.icio.us
  • Technorati
  • Digg
  • MySpace
  • Sphinn
  • Mixx
  • Blogplay
  • blogmarks
  • Internetmedia
  • LinkedIn
  • MyShare
  • NewsVine
  • Ping.fm
  • Reddit
  • Simpy
  • Slashdot
  • Webnews.de
  • Wikio
  • Fark
  • Gwar
  • LinkArena
  • Upnews
  • Webride
  • Yigg
  • Blogosphere News

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

1 response so far ↓

  • 1 شاہد مسعود احمد // Nov 8, 2009 at 2:40 am

    کوئی بھی جنگ جیتی یا ھاری نہیں جاتی
    نقصان ہوتا ہے زیادہ یا کم
    برطانیہ کا نقصان تو کعچھ بھی نہیں ہے پاکستان کا نقصان تو اسمانو ں کو چھو رہا ہے مگر ہم ہیں تو کیا غم ہیں
    افغانستان کی جننگ کو اٹھا کر اپنےگھر میں لے ائے ہیں اور کہے جا رہے ہیں کہ یہ جنگ اٍفغانستان کی نہیں امریکہ کی نہیں مفاد پرست برطانیہ کی نہیں شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار یورپ کی نہیں ہماری ہے ہماری ہے ہماری ہے کو ئی لعن تعن کر ئے یا ڈو مور کہے یا ویل ڈن کہے یا شاباش دے ہمیں پروا نہیں ہے ہم جنگ جیتیں گے مطلب ابھی اور نقصان اٹھایئں گئے اسے کہتے ہیں کہ
    خود کو ہی مار لیا مار مار کر
    دیکھے کوئی اختیار میر ئے دل بے اخیار کے

Leave a Comment

Englishاردو