Urdu News-Online Urdu Newspaper

Urdu news Online Urdu Newspaper

Urdu News-Online Urdu Newspaper header image 2
Print This Post Print This Post

بھارت کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے استرا میزائل کا تجربہ

January 11th, 2010 by awais · No Comments;  

اڑیسہ ۔ بھارت نے فضا ء سے فضا ء میں مار کرنے والے استرا میزائل کا تجربہ کرلیا ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق استرا میزائل کا تجربہ اڑیسہ میں چندی پور ٹیسٹ رینج سے بھارتی معیاری وقت کے مطابق صبح پونے دس بجے کیا گیا ۔ ٹیسٹ رینج کے ڈائریکٹر ایس پی دیش نے اگرچہ میزائل تجربے کو کامیاب قرار دیا ہے تاہم کہا ہے کہ اس میزائل کا جلد ایک اور تجربہ کیا جا سکتا ہے

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

You must log in to post a comment.