Urdu News-Online Urdu Newspaper

Urdu news Online Urdu Newspaper

Urdu News-Online Urdu Newspaper header image 2
Print This Post Print This Post

افغانستان نیٹو فوج کے میزائل حملے میں 13طالبان ہلاک

January 12th, 2010 by awais · No Comments;  

کابل۔جنوبی افغانستان میں نیٹو فوج کے میزائل حملے میں 13طالبان ہلاک ہو گئے ہیں ۔خبررساں ادارے نے نیٹو فوج کے حوالے سے بتایا ہے کہ منگل کی صبح صوبہ ہلمند کے علاقہ میں آپریشن کے دوران نیٹو فوج کے میزائل حملے میں 13طالبان کو ہلاک کر دیا گیا ۔ نیٹو حکام کا کہنا ہے کہ اس حملے میں کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا ہے ۔ نیٹو فوج کے مطابق ایک روزقبل ہلمند میں ہی نیٹو فوج کے لڑاکا طیارے نے 3طالبان کو نشانہ بنایا

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

Leave a Comment

Englishاردو