ٹانک ‘ کھیل کےمیدان میں دھماکہ ‘ 4 بچے جاں بحق

ٹانک ‘ ٹانک سول لائن میں کھیل کے میدان میں ایک دھماکے کے نتیجہ میں 4 بچے جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ ریمورٹ کنٹرول بم کے زریعہ سے کیا گیا ہے جس سے 4 بچے جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں آٹھ سے بارہ سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں۔زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

Share

Leave a Reply