واشنگٹن ۔ امریکی صدر اوبامہ نے افغان عراق جنگ کے لئے کانگریس سے مزید 33 بلین ڈالر مانگ لئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بارک اوبامہ پہلے ہی آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ کے لئے ریکارڈ ساٹھ ساٹھ بلین ڈالر مانگ چکے ہیں ۔ اضافی 33 بلین ڈالر عراق اور افغانستان میں جاری جنگ میں توسیع پر ختم کئے جائیں گے ۔ جنگی حکمت عملی میں تبدیلی کے پیش نظر امریکی صدر نے مزید 30 ہزار فوجی افغانستان بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔ نئے پلان پر عمل درآمد یکم فروری سے ہو گا



0 responses so far ↓
تبصرہ کریں
Leave a Comment