Comments on: این آر او ختم ہونے کے بعد صدر زرداری کی اہلیت کو آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت چیلنج کیا جا سکتا ہے۔ جسٹس سعید الزمان صدیقی

By: صدرآصف علی زرداری نے سوئس مقدمات کھولنے کے لیے اٹارنی جنرل اور وزارت قانون کو گرین سگنل دے دیا
[...] Saturday, February 20, 2010, 9:05           اسلام آباد۔صدرآصف علی زرداری نے سوئس مقدمات کھولنے کے لیے اٹارنی جنرل اور وزارت قانون کو گرین سگنل دے دیا ہے ۔ کیسز کے بارے میں سوئٹزر لینڈ کی حکومت کو سپریم کورٹ کے فیصلے سے پیر کو آگاہ کر دیا جائے گا۔ حکومت نے عدلیہ کے ساتھ معاملات حل ہونے کے بعد اپنی سیاسی حکمت عملی تبدیلی کر لی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس میں صدر آصف علی زرداری نے اپنے خلاف سوئس مقدمات کھولنے کے لیے اٹارنی جنرل اور وزارت قانون کو گرین سگنل دے دیا ہے ۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے احکامات تسلیم کرنے اور مستقبل میں محاذ آرائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کو صدر کو آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت حاصل استثنیٰ سے آگاہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں کئی رہنماؤں نے ججز سے متعلق صدر کو دی گئی ایڈوائس کو غلط قرار دیتے ہوئیے کہا کہ ایسے مشوروں سے حکومت کی پوزیشن کمزور ہو ئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ تمام اہم فیصلے کور کمیٹی کے پلیٹ فارم سے کیے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے صدر زرداری اور ملک قیوم کے خلاف کاروائی سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد نہ کیا تو ہم کروائیں گے۔ رانا ثناء اللہوزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی ‘ زرداری کے خلاف مقدمات کھولنے سے گریز کر کے نااہل ہو چکے ہیں ‘ اکرم شیخ ایڈووکیٹسپریم کورٹ نے ملک قیوم کی این آر او فیصلہ پر نظر ثانی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دیاین آر او کے فیصلے پر عملدرآمد کیوں نہیں کیا۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدریاین آر او ختم ہونے کے بعد صدر زرداری کی اہلیت کو آئین کے … [...]