Urdu News-Online Urdu Newspaper

The 3rd Largest Online Urdu Newspaper

Urdu News-Online Urdu Newspaper header image 2
Print This Post Print This Post

سعودی سفیر عبد العزیز الغدیر کی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات

January 22nd, 2010 by Editor · No Comments;  

اسلام آباد۔پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبد العزیز الغدیر نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں علاقائی سیکورٹی کی صور ت حال اور انسداد دہشت گردی مہم سے متاثرہ افراد کی بحالی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دونوں ممالک کی افواج کے درمیان باہمی تعاون سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

Leave a Comment

Englishاردو