Urdu News-Online Urdu Newspaper

Urdu news Online Urdu Newspaper

Urdu News-Online Urdu Newspaper header image 2
Print This Post Print This Post

آسٹریلوی کرکٹرز کو آئی پی ایل نہیں کھیلنے دیں گے ،شیوسینا کی دھمکی

January 24th, 2010 by awais · No Comments;  

نئی دہلی ۔بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا نے دھمکی دی ہے کہ آسٹرکلوی کرکٹرز کو آئی پی ایل نہیں کھیلنے دیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا نے دھمکی دی ہے کہ آسٹریلوی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں نہیں کھیلنے دیا جائے گا۔ آئی پی ایل کمشنر للیت مودی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو دھمکیاں موصول ہورہی ہیں ۔ تا ہم ایونٹ کے موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے جائیں گے ۔، شیو سینا کے سربراہ بال ٹھاکرے کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں بھارتی شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک کی وجہ سے بھارت میں آسٹریلوی کرکٹرز کو نہیں کھیلنے دیا جائے گا

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

You must log in to post a comment.