Urdu News-Online Urdu Newspaper

Urdu news Online Urdu Newspaper

Urdu News-Online Urdu Newspaper header image 2
Print This Post Print This Post

پاک جنوبی افریقہ کرکٹ سیریز ،جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان انکار

January 24th, 2010 by awais · No Comments;  

اسلام آباد‘جنوبی افریکہ نے رواں سال اکتوبر میں ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرنا ہے لیکن سیکورٹی مسائل کے سبب جنوبی افریقا کی ٹیم یہ سیریز اپنے ملک میں کھیلنے کی خواہش مند ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڑ نے جنوبی افریقا کی اس تحویز کو مسترد کرتے ہوئے یہ سیریز متحدہ عرب امارات میں منعقد کرنے کی تجویز دی ہے ۔ چیئرمین پی سی بی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کھیلی جانے والی سیریز کو جنوبی افریقہ میں کرانے کی تجویز کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے مسترد کر دیا ہے ۔ اعجاز بٹ کا س حوالے سے کہنا ہے کہ سیکورٹی کی صورت حال بہتر ہونے پر یہ سیریز پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی یا عرب امارات میں منعقد ہوگی ۔ واضح رہے کہ مذکورہ سیریز رواں سال اکتوبر اور نومبر میںکھیلی ہے

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

You must log in to post a comment.