Urdu News-Online Urdu Newspaper

Urdu news Online Urdu Newspaper

Urdu News-Online Urdu Newspaper header image 2
Print This Post Print This Post

سری لنکا کے صدارتی انتخابات ‘ مہندا راجہ پاکسے کو اپنے مدمقابل جنرل ( ر ) سرات ونسکا پر واضح برتری حاصل

January 27th, 2010 by awais · No Comments;  

کولمبو ‘سری لنکا کے صدارتی انتخاب کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر مہندا راجہ پاکسے کو اپنے مدمقابل سابق فوجی جنرل سرات ونسکا پر واضح برتری حاصل ہے ۔ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 10 لاکھ ووٹوں کی گنتی ہو چکی ہے جن میں سے صدر مہندا راجہ پاکسے کو 60 فیصد وو ٹ ملے ہیں ۔ گزشتہ روز 98 لاکھ سے زائد افراد نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔ اس طرح پولنگ ٹرن آؤٹ 14.08 فیصد رہا ۔ ابتدائی نتائج کے مطابق راجہ پاکسے کو 60 لاکھ 23 ہزار 362 ووٹ ملے جبکہ ان کے مدمقابل کو 4 لاکھ 60 ہزار 725 ووٹ ملے ہیں ۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

You must log in to post a comment.