Urdu News-Online Urdu Newspaper

Urdu news Online Urdu Newspaper

Urdu News-Online Urdu Newspaper header image 2
Print This Post Print This Post

ہیکرز کی جانب سے کراچی اپ ڈیٹس ڈاٹ کام اور پرو پاکستانی ڈاٹ پی کے کو ہیک کرنا آزادی صحافت پر حملے کے مترادف ہے۔آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی

January 28th, 2010 by awais · No Comments;  

کراچی ( پریس ریلیز) پاکستانی نیوز ویب سائٹس کی نمائندہ تنظیم آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی کے صدر ہارون عباس نے کہا ہے کہ ہیکرز کی جانب سے کراچی اپ ڈیٹس ڈاٹ کام اور پرو پاکستانی ڈاٹ پی کے کو ہیک کرنا آزادی صحافت پر حملے کے مترادف ہے۔ حکومت پاکستان کو چاہیے کہ آزادی صحافت کو دبانے والے ہیکرز کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کرے۔ انہوں نے کہا کہ اردو نیوز ویب سائٹس پاکستانی میڈیا کا ایک حصہ ہیں۔ قارئین کو بروقت تازہ ترین خبروں سے آگاہ رکھتی ہیں۔ حق اور سچ کی آواز بلند کرنے پر آزادی صحافت کا گلاہ گھونٹ جاتا ہے۔ حکومت ہیکروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے تاکہ کسی اور نیوز ویب سائٹ کو پریشانی کی سامنا نہ کرنا پڑے۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

You must log in to post a comment.