Urdu News-Online Urdu Newspaper

Urdu news Online Urdu Newspaper

Urdu News-Online Urdu Newspaper header image 2
Print This Post Print This Post

جنرل اشفاق پرویز کیانی سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

January 30th, 2010 by awais · No Comments;  

پاک امریکہ دفاعی تعاون سمیت دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا‘ آئی ایس پی آر
اسلام آباد‘ پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی کانگریس کے ایک وفد نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقا ت کی۔ وفد کی قیادت امریکی کانگریس کی قومی سلامتی اور امور خارجہ کی سب کمیٹی کے رکن اور حکومتی اصلاحات کمیٹی کے چیئرمین اسٹیفن لینچ کررہے تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاک امریکہ دفاعی تعاون بشمول دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، اس موقع پر باہمی تعاون کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ، امریکی وفد نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے کردار اور قربانیوں کو سراہا گیا

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

You must log in to post a comment.