Urdu News-Online Urdu Newspaper

Urdu news Online Urdu Newspaper

Urdu News-Online Urdu Newspaper header image 2
Print This Post Print This Post

طالبان کمانڈر حکیم اللہ محسود کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق ۔ سرکاری ٹی وی

January 31st, 2010 by awais · No Comments;  

اورکزئی ایجنسی کے علاقے مامون زئی میں اتوار کے روز سپردخاک کردیا گیا ہے
اسلام آباد ‘ طالبان کمانڈر حکیم اللہ محسود کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق حکیم اللہ محسود پچھلے دنوں ڈرون حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ چل بسے ۔ ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی کے علاقے مامون زئی میں انہیں اتوار کے روز سپرد خاک کردیا گیا۔ حکیم اللہ محسود طالبان کمانڈر بیت اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر مقرر ہوئے تھے۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

You must log in to post a comment.