کراچی ‘ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا میں ٹیسٹ اور ون ڈے میچز میں مایوس کن کارکردگی پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے کراچی میں میڈیا سے بات چیت کے دوران اس بارے میں سوال کے جواب میں عمران خان نے یہ شعر کہ ’’ کچھ شہر دے لوگ وی ظالم سان ۔ کچھ سانوں مردن دا شوق بھی سی ‘‘ پڑھتے ہوئے کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تبصرہ کیا انہوں نے کہا کہ باصلاحیت کھلاریوں کو آگے لانے اور کرکٹ بورڈ میں اہل لوگوں کی تقرری کو ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری کو کیا یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی تقرری کریں ۔ انہیں کیا معلوم کرکٹ کیا ہوتی ہے ۔
اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں





2 responses so far ↓
1 شاہد مسعود احمد // Jan 31, 2010 at 10:39 am
کرکٹ کے کھلاڑی تو اب عمران خان جیسے نہیں رہے کیونکہ وہ اپنی شہرت عزت غیرت شرم حیا چند پیسوں کے لیے بیچ چکے ہیں؟؟؟؟؟ مرن دا شوق ہی نہیں بلکہ ذلیل ہونے دا شوق وی سی کہنا چاہئے تھا۔ شرم اُن کو نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2 Ayyaz // Feb 2, 2010 at 3:11 pm
Kisy se kya gila na cricket player se na syasat danoun se jo b iss pakistan ko milla bewafa hi mila ab hum ko adit c perh gaye hai yeh sb sehnay ki,
You must log in to post a comment.