Urdu News-Online Urdu Newspaper

Urdu news Online Urdu Newspaper

Urdu News-Online Urdu Newspaper header image 2
Print This Post Print This Post

عراق میں خود کش حملہ ، 2 افراد ہلاک ، 23 زخمی

January 31st, 2010 by awais · No Comments;  

بغداد ‘ عراق میں خودکش حملے میں 2 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق خودکش بمبار نے سامرہ شہر میں ایک کیفے میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے باعث 2 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے۔ خود کش حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ۔

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

Leave a Comment

Englishاردو