Monthly Archives: January, 2010

ہیٹی میں انسانی سمگلنگ کا منصوبہ بنانے والے 10 امریکی شہریوں کو گرفتار کرلیا

پورٹ او پرنس‘ ہیٹی میں پولیس نے مبینہ طور پر انسانی سمگلنگ کا منصوبہ بنانے والے 10 امریکی شہریوں کوگرفتار کرلیا ہے جبکہ ہیٹی کے محکمہ صحت کے سربراہ نے زلزلہ متاثرین کو بارش سے بچانے کے لیے ہنگامی امداد کا مطالبہ کیا ہے ۔ پورٹو پرنس میں ہیٹی حکام نے میڈیا کو بتایا کہ [...]

Share

عراق میں خود کش حملہ ، 2 افراد ہلاک ، 23 زخمی

بغداد ‘ عراق میں خودکش حملے میں 2 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق خودکش بمبار نے سامرہ شہر میں ایک کیفے میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے باعث 2 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے۔ خود کش حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں [...]

Share

افغانستان میں 2 امریکی فوجیوں کو مترجم نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

کابل‘ افغانستان میں دو امریکی فوجیوں کو ان کے مترجم نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ۔ امریکی حکام نے بتایا ہے کہ حملہ آور کے طالبان سے روابط نہیں تھے بلکہ وہ اپنی ملازمت سے خوش نہیں تھا۔ حکام کا کہنا تھا حملہ آور بھی فوجیوں کی جوابی فائرنگ سے مارا گیا ۔ دوسری جانب [...]

Share

مہمند ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ‘ 2 سیکورٹی اہلکار جاں بحق ‘ 2 زخمی

مہمند ایجنسی ‘ مہمند ایجنسی میں دھماکے سے 2 سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ۔ اتوار کی صبح تحصیل مہمند ایجنسی کے علاقے زیارت میں زیارت پوسٹ پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں کو اس وقت ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جب وہ چشمے پر پانی خچروں پر لاد رہے تھے [...]

Share

ایم ایم اے کے دروازے کھلے اور دینی جماعتیں سیاسی طور پر متحد ہو سکتی ہیں۔ قاضی حسین احمد

قوم متحد ہے حکومت ا مریکہ کا ساتھ چھوڑ کر اپنی قوم کی ترجمانی کرے مولانا فضل الرحمان کی طرف سے عیادت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو پشاور۔ سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد نے کہا ہے کہ قوم متحدہ ہے اور حکومت کو امریکہ کا ساتھ چھوڑ کر اپنی قوم کی ترجمانی [...]

Share

ایم آئی ۔ 5 نے بیجنگ کو لندن کیلئے جاسوس کا سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

چینی جاسوس کی طرف سے صنعتی نمائشوں اور تجارتی میلوں کے دوران برطانوی کاروباری شخصیات کو پیش کیے جانے والے تحائف میں جاسوسی آلات نصب ہوتے ہیں چینی حکام ان کاروباری شخصیات کے ذاتی کمپیوٹروں تک رسائی حاصل کر لیتے ہیں لندن ‘ چین اور امریکہ کے درمیان تائیوان کو ہتھیاروں کے تنازعہ کے بعد [...]

Share

وسائل کا جائزہ لینے کے بعد شمالی وزیرستان میں بھی آپریشن کریں گے ، شاہ محمود قریشی

امریکہ سے جلد ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کرکے ڈرون حملے بند ہو جائیں گے افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کو ملنے والی کامیابیاں آئی ایس آئی کی انٹیلی جنس شیئرنگ کی مرہون منت ہے بھارت کے سامنے جھکے ہیں اور نہ جھکیں گے ، دو طرفہ تنازعات حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ممبئی جیسے [...]

Share

ملک کی تاریخ میں 141 بڑے خودکش حملے رونما ہوئے ۔ پہلا خودکش حملہ 1995 ء میں مصر سفارت خانے پر کیا گیا۔۔خصوصی رپورٹ

خودکش حملوں میں 2953 افراد جاں بحق اور 6861 زخمی ہوئے ۔1995 ء سے لے کر 2010 تک خودکش حملوں میں صوبہ سرحد سر فہرست رہا اسلام آباد ‘ ملک میں خودکش حملوں کا سلسلہ 1995 ء سے شروع ہوا ہے اور اب تک 141 بڑے خودکش حملے رونما ہوئے ہیں جس میں 2953 افراد [...]

Share

امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث کئی ریاستوں میں ہنگامی حالت کا اعلان

جرمنی میں شدید برفباری اور تیز ہوائیوں سے 300 ٹریفک حادثات ایک شخص ہلاک ‘ درجنوں زخمی واشنگٹن ‘ امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث کئی ریاستوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ ادھر جرمنی میں شدید برفباری اور تیز ہواؤں کے باعث ٹریفک حادثات میں ایک شخص ہلاک اور درجنوں [...]

Share

ججز کی تقرری کی فہرست صدرکو نہیں ملی‘ چوہدری احمد مختار

گجرات+اسلام آباد‘ وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ ججوں کے تقرر کی فہرست ابھی تک صدر کو نہیں ملی جبکہ فوزیہ وہاب نے کہا ہے کہ بعض عناصر ججوں کے تقرر اور تعیناتی میں مداخلت کرنا چاہتے ہیں۔ وزیر دفاع احمد مختار نے گجرات میں پارٹی کارکنوں اور میڈیا سے گفتگو کرتے [...]

Share