Urdu News-Online Urdu Newspaper

Urdu news Online Urdu Newspaper

Urdu News-Online Urdu Newspaper header image 2
Print This Post Print This Post

ایران کا خلاء میں سیٹلائٹ لے جانے والے راکٹ کا کامیاب تجربہ

February 3rd, 2010 by awais · No Comments;  

تہران ‘ ایران نے خلاء میں سیٹلائٹ لے جانے والے راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران نے خلائی راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ یہ راکٹ خلاء میں سیٹلائٹ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ ایران نے ایک سال پہلے اپنے دفاع کے لئے تیار کردہ ایک سیٹلائٹ کو کامیابی سے خلاء میں بھیجا تھا

اس خبر سے ملتی جلتی خبریں دیکھیں

اس خبر پر آپ کچھ کہنا چاہتے ہوں تو نیچے دئے گئے تبصرہ کے خانہ میں لکھ دیجیے اور اگر آپ ہماری اردو نیوز کو مستقل یا غیر مستقل بنیاد پر خبریں ، مضامین ( ان پیج میں ) تصاویر ، آڈیو ، ویڈیو بھیجنا چاہتے ہوں تو ہمیں نیچے دئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیے۔

urduhome@gmail.com | newsurdu@gmail.com

0 responses so far ↓

  • تبصرہ کریں

You must log in to post a comment.